Results 1 to 2 of 2

Thread: سپریم کورٹ: جج ارشد ملک کا مبینہ ویڈیو سکینڈل سماعت کیلئے مقرر

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Mic سپریم کورٹ: جج ارشد ملک کا مبینہ ویڈیو سکینڈل سماعت کیلئے مقرر

    سپریم کورٹ: جج ارشد ملک کا مبینہ ویڈیو سکینڈل سماعت کیلئے مقرر
    500093 34612860 - سپریم کورٹ: جج ارشد ملک کا مبینہ ویڈیو سکینڈل سماعت کیلئے مقرر

    اØ+تساب عدالت Ú©Û’ سابق جج ارشد ملک کا مبینہ ویڈیو سکینڈل سپریم کورٹ میں سماعت کیلئے مقرر کر دیا گیا ہے۔

    سپریم کورٹ Ú©Û’ چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ Ú©ÛŒ سربراہی میں 3 رکنی بنچ 16 جولائی Ú©Ùˆ جج ارشد ملک Ú©ÛŒ مبینہ ویڈیو Ú©Û’ معاملے Ú©ÛŒ سماعت کرے گا۔ یاد رہے گزشتہ روز عدالت عالیہ میں اس Ø+والے سے ایک آئینی درخواست دائر Ú©ÛŒ گئی تھی۔ ذرائع Ú©Û’ مطابق یہ آئینی درخواست ایک شہری اشتیاق مرزا Ù†Û’ ایڈووکیٹ چودھری منیر صادق Ú©Û’ توسط سے سپریم کورٹ رجسٹری میں جمع کروائی تھی۔
    درخواست میں وفاقی Ø+کومت، Ù† لیگ Ú©Û’ صدر شہباز شریف، نائب صدر مریم نواز، سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی، راجا ظفر الØ+Ù‚ اور ناصر بٹ Ú©Ùˆ فریق بنایا گیا ہے۔ درخواست گزار Ù†Û’ عدالت عالیہ سے استدعا Ú©ÛŒ کہ وہ اس ویڈیو Ú©ÛŒ تØ+قیقات کرنے کا Ø+Ú©Ù… دے۔
    سپریم کورٹ میں دائر درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ عدلیہ کے وقار کو برقرار رکھنے کیلئے ملوث افراد کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی کی جائے، انکوائری سے عدلیہ کے وقار، عزت اور آزادی پر اٹھائے گئے سوالات کا جواب مل جائے گا۔درخواست میں کہا گیا ہے کہ ایسا لگتا ہے ویڈیو لیک ہونے سے عدلیہ کی آزادی پر سوال اٹھایا گیا ہے، عدالت ہر صورت اس معاملے کی انکوائری کرائے۔
    2gvsho3 - سپریم کورٹ: جج ارشد ملک کا مبینہ ویڈیو سکینڈل سماعت کیلئے مقرر

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: سپریم کورٹ: جج ارشد ملک کا مبینہ ویڈیو سکینڈل سماعت کیلئے مقر

    2gvsho3 - سپریم کورٹ: جج ارشد ملک کا مبینہ ویڈیو سکینڈل سماعت کیلئے مقرر

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •